جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

قومی ٹیم کی کارکردگی پر دشمن بھی حیران رہ گئے ویرات کوہلی نے ناقابل یقین بات کہہ دی!!

datetime 16  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ کے بارے میں یہ الفاظ مشہور ہیں کہ یہ “Unpredictable ” غیر متوقع کارکردگی دکھانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے ۔اس کا مظاہرہ کئی بار کر چکی ہے ۔ تاہم انگلینڈ میں جاری حالیہ چیمپئنز ٹرافی ٹؤرنامنٹ ( منی ورلڈ کپ ) میں جسطرح غیر متوقع کارکردگی دکھائی ناقدین بھی تعریف کیئے بغیر نہ رہ سکے ۔وہ ناقدین جو پاکستانی ٹیم پر لفظوں کے نشتر چلانے سے کسی بھی وقت چوکتے نہیں ہیں ۔ ان ہی ناقدین میں کبھی کبھار پاکستانی ٹیم کے بارے میں بیان بازی کرنے والوں میں ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی ہیں ،

مگر ویرات کوہلی چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کے مداح بن گئے ہیں اور انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان کی کارکردگی میں یکسر تبدیلی نے انہیں بھی بہت متاثر کیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نو وکٹ کی آسان فتح سے ہمکنار ہونے کے بعد ایبسٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ویرات کوہلی نےکوہلی نے فائنل کے حوالے سے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی بڑے میچز کھیل چکے ہیں جس کا ہمیں فائدہ ہو گا لیکن میرا نہیں خیال کہ پاکستان کے خلاف ایونٹ کے پہلے میچ میں فتح کا اس میچ سے کوئی تعلق ہے، ہم اس میچ کو ہرگز آسان نہیں لے سکتے ہیں کیونکہ ہم نے اس ایونٹ میں چند اہم اپ سیٹ ہوتے دیکھے ہیں اور ہم اس فائنل میچ میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…