جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت کی اہم شخصیت نے پاکستان کوفائنل میں پہنچنے پرمبارکباددیدی،بھارتی شائقین کرکٹ آگ بگولہ

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے پاکستانی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے پر بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے پاکستانی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ایک طویل عرصے بعد پاکستانی ٹیم میں و جوش و جذبہ

نظر آیا ہے جو کبھی پاکستانی ٹیم کا خاصا ہوا کرتا تھا، پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر پاکستانی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ کپتان کپل دیو کی طرف سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کوفائنل تک رسائی پرمبارکبادپیش کی تواس کابھارتی شائقین کرکٹ نے برامنایااورسوشل میڈیاپران پرخوب تنقید کی اورکہاکہ آپ کوعزت بھارت کی وجہ سے ملی ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…