جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان ا وربھارت کے درمیان سوشل میڈیاپر’’ٹاپ ٹرینڈ‘‘تمام ریکارڈٹوٹ گئے

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اور ویلز میں کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آج انڈیا نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔انگلینڈ اور ویلز میں جاری چیمپیئنز ٹرافی میں انڈیا کے بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے

والا میچ ٹوئٹر پر موضوع بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل کو ٹوئٹر پر ”غدر“ سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ غدربالی وڈ فلم ہے جس میں انڈیا پاکستان سے مقابلہ کرتا ہے۔جبکہ ٹویٹر پر یہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے کہ سری لنکا نے خود ہی پاکستان کو فائنل میں بھیجنے کیلئے مدد کی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…