جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کاشاندارکم بیک ،ویرات کوہلی دل کاخوف زبان پرلے آئے

datetime 15  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ پاکستان کےساتھ فائنل بہت بڑامعرکہ ہے اورجب پاکستان سامنے ہوگاتوہمیں سخت محنت کرناہوگی ۔بنگلہ دیش سے میچ جیتنے کےبعد ویرات کوہلی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ

پاکستان نے چیمپینزٹرافی میں زبردست کارکردگی دکھائی اورشاندارکم بیک کیا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے سے میچ ہارنے کے بعد پاکستان نے ایونٹ میں مضبوط ٹیموں کوشکست دی ۔واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل 18جون کواوول کے گرائونڈمیں کھیلاجائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…