پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا، سرفراز احمد کے بھائی نے کیا اپیل کر دی؟جانئیے

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بھائی نے کہا ہے کہ آج سے دو برس قبل بھارتی فلم کا ڈائیلاگ ’’سرفراز دھوکہ نہیں دے گا‘‘ میرے بھائی کے حوالے سے کہا جاتا رہا ہے، سرفراز احمد کے بھائی نے کہا

کہ سرفراز بھائی سے متعلق ایسی باتوں پر نہ پہلے توجہ دی ہے اور نہ ہی آئندہ دیں گے، ان کے بھائی نے اپیل کی سرفراز بھائی اب پاکستان کے لیے بہت اچھا پرفارم کر رہے ہیں لہٰذا ’’سرفراز دھوکہ نہیں دے گا‘‘ یہ جملہ اب ختم ہو جانا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…