پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفرازاحمدکی والدہ نے بیٹے کوکیانصیحت کی کہ پاکستان چیمپنزٹرافی بھی جیت جائے گا

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ ہم سیمی فائنل میں انگلینڈ سے بہتر کھیلے جس کی وجہ سے جیت ہمارا مقدر ٹھہری ، اس کے علاوہ سرفراز احمد نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنائی کے عامر فائنل تک فٹ ہو جائیں گے، سرفراز احمد نے کہا کہ فائنل میں جو بھی ٹیم ہو ہمیں اس کی پرواہ نہیں اگر ہم انگلینڈ جیسی

مضبوط ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں تو فائنل بھی انشاء اللہ ہم جیتیں گے۔ سرفراز احمد کی والدہ نے سیمی فائنل سے قبل سرفراز احمد سے کہا کہ مل کر کھیلنا اور ٹیم کو جوڑ کر رکھنا ، اگر آپ مل کر کھیلے تو انشاء اللہ چیمپیئن ٹرافی جیت کر آئیں گے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ تمام نئے لڑکے بہت اچھا پرفارم کر رہے ہیں۔ انشاء اللہ فائنل میں بھی بہت اچھا کھیل پیش کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…