جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فخرزمان کاایک اورشانداراعزاز، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخرزمان نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کوبھی لسٹ اے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبناکرپیچھے چھوڑدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز فخر زمان نے لسٹ اے کیرئیر میں کم سے کم 50 اننگز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے میں

ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ معروف بلے بازفخر زمان نے 50 اننگز میں 2409 رنز بنائے ہیں۔ جبکہ ویرات کوہلی 50 اننگز میں 2202 بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔ اب فخرزمان 50 اننگز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی لسٹ میں تیسرے نمبرپرہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…