پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فائنل کون جیتے گا؟ پاکستان یا بھارت؟ بکیوں نے کس کو فیورٹ قراردیدیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جون‬‮  2017 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک)تجوریوں کے منہ کھل گئے، قومی ٹیم فائنل میں پہنچتے ہی بکیوں کیلئے فیورٹ بن گئی۔ کئی شہروں میں بکیوں نے ڈیرے جما لئے ،دو دنوں میں ڈیڑھ ارب سے زائد کا جوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے فائنل میں پہنچتے ہی بکیوں نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے ۔ انڈیا اور پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا ریٹ زیادہ لگایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پولیس جوئے کی اڈوں کی مکمل نگرانی کر رہی ہے جبکہ یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں

کہ پولیس کے چند اعلیٰ افسران بھی بکیوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فا ئنل میں پہنچنے کے بعد بکیوں نے فیصل آباد کے 3فور سٹار ہو ٹلزمیں ڈیرئے جما لیے پیپلز کا لونی ،گلبرگ ماڈل ٹاؤن بی،مدینہ ٹا ؤن ،مسلم ٹا ؤن ،کینال روڈ،آفیسر کا لونی سمیت جگہ جگہ جو ئے کے اڈاے بن گئے فیصل آباد جوئے کی انٹرنیشنل منڈی بن گیا گزشتہ دو دنوں میں ڈیڑھ ارب سے زائد کا جوا ۔ فا ئنل میں پہنچتے ہی پا کستان کی کرکٹ ٹیم بکیوں کے لیے فیورٹ بن گئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…