جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت کیخلا ف خراب کارکردگی کے بعد کس سابق مشہور باؤلر نے مدد کی؟حسن علی خوشی کے موقع پرنام لینا نہ بھولے

datetime 15  جون‬‮  2017 |

کارڈیف(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بائولرحسن علی نے انکشاف کیاہے کہ سیمی فائنل میں شاندارکارکردگی دکھانے میں میری رہنمائی اظہرمحمود نے کی تھی ،مین آف دی میچ کااعزازپانے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے حسن علی نے کہاکہ اپنی کارکردگی کے بعد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ۔

انہوں نے کہاکہ بھارت سے کےخلاف میری کارکردگی اچھی نہ تھی لیکن شکست کے بعد اظہرمحمود نے نیاپلان دیاجس کی وجہ سے میں نے عمدہ بائولنگ کرائی اوراس وجہ سے میری بائولنگ شانداررہی ۔انہوں نے کہاکہ برطانوی کپتان کوآئوٹ کرنے پرمجھے سب سے زیادہ خوشی ہوئی ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…