جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

انگلینڈ کیخلاف میچ میں حسن علی نے اپنے والد کی خواہش پوری کردی،انہوں نے کیا خواہش کی تھی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نےسیمی فائنل میں انگلینڈکے 3کھلاڑی صرف 35رنزپرآئوٹ کئے ہیں ، چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل سے قبل ایک انٹرویو میں حسن علی نے والد نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ان کا بیٹا برطانوی کپتان کو آؤٹ کرے ،انگلینڈکے خلاف جب حسن علی نے بائولنگ کاآغازکیاتھااس وقت انگلینڈکے 135رنزتھے اوراس کی 3وکٹیں گرچکی تھیں

جس کے بعد حسن علی شانداربائولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 3کھلاڑیوں کوآئوٹ کیاجن میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن بھی شامل ہیں ان کاکیچ وکٹ کیپرسرفرازاحمدنے حسن علی ایک آئوٹ سوئنگ بال پرلیااوراس طرح حسن علی اپنے والد کی خواش پوری کردی ہے ۔واضح رہے کہ حسن علی کے والد عبدالعزیزنے وعدہ کررکھاہے کہ اگرحسن علی انگلش کپتان کوآئوٹ کیاتووہ مٹھائی کھلائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…