پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سیمی فائنل کون جیتے گا؟ پاکستان یا انگلینڈ؟سٹے بازوں نے کیا پیش گوئی کی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 14  جون‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی بائولرزکی شاندارکارکردگی کی بدولت انگلینڈکی ٹیم مقررہ اوورزمیں 211رنزبناسکی اورپاکستان کوسیمی فائنل جیتنے کےلئے 212رنزکاہدف دیدیالیکن ابھی بھی سٹے بازوں نے میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم 0.4کے ریٹ سے آگے ہے جبکہ پاکستان 1.6 کے ریٹ سے دوسرے نمبر پر ہے ۔اگرپاکستان میں یہ سٹہ کھیلاجائے تو10ہزارروپے لگانے پر26ہزارروپے ملیں گے ۔ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن سٹے بازوں کےلئے ابھی امیدکی کرن ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…