جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اس کرکٹر کو بھول نہیں جانا، عظیم بائولر وقار یونس نے قومی ٹیم کو کیا مشورہ دیدیا؟

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آج میزبان انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا اور اس سے پہلے ہی سابق کھلاڑی قومی ٹیم کو اپنے اپنے قیمتی مشوروں سے نواز رہے ہیں۔

سابق کرکٹر اور ویڈ کوچ وقار یونس بھی میدان میں آ گئے ہیں اور ایک ایسی کھلاڑی کی طرف توجہ دلا دی ہے جسے سکواڈ میں تو شامل کیا گیا مگر اسے کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ وقار یونس کے مطابق حارث سہیل ایک بہترین کھلاڑی ہیں اور انگلینڈ کے خلاف کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…