پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عامر خان پر حملہ،شدید تشدد کا نشانہ،ملزم فرار

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر حملہ،شدید تشدد کا نشانہ بنایا،میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر عامر خان کی رنجر وور غلط ٹرن لینے کے بعد ایک کار سے ٹکرا گئی جس کے بعد چند افراد نے انکا تعاقب کر کے گلی میں گھیر لیا اور پھر تشدد کا نشانہ بنایا ، باکسر کو ایک حملہ آور نے مکہ بھی رسید کیا ۔ حادثے کے وقت عامر خان اپنی گاڑی میں گھر کی جانب آرہے تھے،حملے کے بعد ملزم فرار ہونے میںکامیاب ہوگئے ۔

واقعے کے بعد باکسر عامر خان نے پولیس کو طلب کیا جنہوں نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ٹریفک پولیس نے حادثے کی وجہ باکسر عامر خان کی غلط ڈرائیونگ کو قرار دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…