پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ای این چیپل،ویوین رچرڈز اور برائن لارا نے چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بہترین کھلاڑی کس کو قراردیدیا؟ نام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آسڑیلوی کپتان ای این چیپل ،ویسٹ انڈیزکے سابق کپتان ویوین رچرڈزاوربرائن لارانے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کوآئی سی سی چیمپینزٹرافی میں بہترین کھلاڑی قراردیدیاہے ،سرکاری سپورٹس چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آسڑیلیاکے سابق کپتان ای این چیپل نے کہاکہ چیمپینزٹرافی میں حسن علی کی بائولنگ بہت ہی متاثرکن رہی اورایسی پرفارمنس کسی

اورکھلاڑی نے نہیں دکھائی ،اس دوران گفتگوکرتے ہوئے ویسٹ انڈیزکے سابق کپتان ویوین رچرڈزنے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس ایونٹ میں حسن علی ایک بہت ہی بہترین دریافت ہیں اورمستقبل میں ان کومزیدمواقع دیئے جائیں توان کاکئیریرمزیدشاندارہوگا۔ویسٹ انڈیزکے سابق بیٹسمین برائن لارانے اس موقع پرحسن علی کی بائولنگ کوسراہااورکہاکہ یہ پاکستانی ٹیم کےلئے ایک اہم ترین کھلاڑی بن چکے ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…