پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب ملک کو اہم ذمہ داری سونپنے کی تیاریاں،اعلان کردیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے کہاہے کہ انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل میں سرفرازاحمدیاشعیب ملک کواوپرکے نمبرپرکھلاسکتے ہیں کیونکہ انگلینڈکی ٹیم کوآسان نہیں لے رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر

کاکہناتھاکہ مڈل آرڈرکی پرفارمنس پرتشویش ہے ۔ان کاکہناتھاکہ انگلینڈکے خلاف سرفرازاحمدیاشعیب ملک کوبیٹنگ کے اوپرکے نمبرزپرکھیلایاجاسکتاہے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ سیمی فائنل سے باہرہوجائیں بلکہ فائنل تک رسائی اورجیت ہمارااصل ٹارگٹ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…