پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’شین وارن چاروں شانے چِت ‘‘ ملنگا نے ریکاڑڈ پاش پاش کر ڈالا ۔۔ ورلڈ ریکارڈ قائم

datetime 14  جون‬‮  2017 |

کارڈ ف (این این آئی) سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بائولر لاستھ مالنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی سپنر شین وارن کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا جس کے بعد وہ زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے 13 ویں بائولر بن گئے ہیں، مالنگا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں

پاکستان کے خلاف میچ میں شعیب ملک کو آئوٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، شین وارن نے 293 وکٹیں لے رکھی تھیں، مالنگا نے 194 میچز میں 294 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں، ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز متھایا مرلی دھرن کو حاصل ہے جنہوں نے 534 وکٹیں لیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…