جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان سے میچ کیلئے یونس اور مصباح ایم سی سی الیون میں شامل

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) پاکستانی اسٹارز مصباح الحق اور یونس خان آئندہ ماہ افغانستان سے شیڈول ون ڈے میچ کیلئے میریلیبون کرکٹ کلب ( ایم سی سی ) کی ٹیم کا حصہ بنیں گے، یہ مقابلہ 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔میچ میں سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا اور ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال بھی ایم سی سی کی نمائندگی کریں گے، قیادت کیوی بیٹسمین برینڈن میک کولم کوسونپی گئی ہے
سابق انگلش آل رائونڈر سمت پٹیل اور وکٹ کیپر کرس ریڈ بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔اسی طرح کا ایک میچ گزشتہ برس ایم سی سی الیون نے نیپال سے بھی لارڈز میں کھیلا تھا۔یاد رہے کہ دونوں پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 28922 انٹرنیشنل رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…