نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ماضی کے عظیم پاکستانی کھلاڑی اور سپر اسٹار جاوید میاں داد کی سالگرہ کا پیغام دیا۔جاوید میاں داد کے گہرے دوست سنیل گواسکر نے پیغام میں کہا کہ جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار۔بھارتی لٹل ماسٹر نے کہا کہ بلاشبہ جاوید میاں داد پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب سیاچھے کھلاڑی ہیں ٗایسا کھلاڑی پاکستان کرکٹ میں دوبارہ نہیں آئیگا۔انہوں نے کہا کہ جاوید میاں داد کا کوئی ثانی نہیں ہے ٗان کی زندگی میں سدا خوشیاں آئیں۔
جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار ٗمیانداد کی 60ویں سالگرہ پر گواسکر کا پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































