جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپینزٹرافی ،قومی کرکٹ ٹیم کوجرمانہ

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈیف (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے جانے والے اہم ترین میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کی لیکن ساتھ قومی ٹیم پرآئی سی سی نے جرمانہ بھی عائدکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کارڈف میں کھیلے جانے والے پاکستان اورسری لنکاکے درمیان میچ میں’’سلواوورریٹ ‘‘کی وجہ سے آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر10فیصداورکپتان سرفرازاحمد پرمیچ کی فیس کا20جرمانہ عائدکردیاہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…