پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستانی باؤلرز چھاگئے

datetime 12  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے سری لنکا کے خلاف میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، یہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا

پانچواں موقع ہے کہ گرین شرٹس کے فاسٹ باؤلرز نے مدمقابل پوری ٹیم آؤٹ کی ہو، جنید خان اور حسن علی نے 3، 3 جبکہ محمد عامر اور فہیم اشرف نے آئی لینڈرز کے دو، دو کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…