پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہو ا ہے اور ایک بھی سیٹ خالی نہیں ہیں ۔۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے اس میچ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے ۔واضح رہےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی سپورٹس رپورٹر زینب عباس بھی چھائی ہوئی ہیں ۔

انہوں نے جس کھلاڑی کیساتھ بھی سیلفی لی ہے وہ اپنا میچ ہار جاتی ہے ۔بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا کہ ایسا ہی کچھ اے بی ڈویلیئرز اور ویرات کوہلی کیساتھ بھی ہوا۔آج پاکستان اور سری لنکا کا میچ ہونے جارہا ہے جس سے پہلےانہوں نے اینجلو میتھیوز کیساتھ سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ہے۔زینب عباس کیجانب سے یہ تصویر اپ لوڈ ہوتے ہی اسے بہت زیادہ پسند اور ری ٹویٹ کیا جا رہا ہےاور مزے مزے کے کمنٹس آرہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…