اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سری لنکا اور پاکستان کے میچ سے قبل ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو خوشخبری سنا دی

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کل سری لنکا کیخلاف میچ میں اپنا 250واں ون ڈے کھیلنے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزاکا نجی ٹی وہی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ شعیب ملک کی 250ویں ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی بڑے فخر کی بات ہے۔

ڈھائی سو ون ڈے کا سنگ میل، شعیب ملک کی والدہ، بھائی اور میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اتنی کرکٹ کھیلنا شعیب ملک کی پاکستان اور کرکٹ کے ساتھ لگاؤ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں شعیب ملک کو ہر میچ سے پہلے فون کرتی ہوں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…