پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اور سری لنکا میچ سے قبل جوش و خروش عروج پر،ثانیہ مرزا نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی شعیب ملک اپنے کیریئر کا 250واں میچ کھیلیں گے ،اس موقع پر ثانیہ مرزا بھی اپنے شوہر کی پرفارمنس دیکھنے کارڈف اسٹیڈیم آئیں گی ۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اپنے کیرئیر کا 250واں میچ سری لنکا کے خلاف کھیلیں گے ۔اس حوالے سے جب ان سے پوچھا گیا تو سٹار کھلاڑی کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ میں اپنے کیرئیر کا کونسا میچ کھیل رہا ہوں ،

میرے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز ہے کہ مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارم کرتا رہوں ۔انہوں نے کہا کہ لڑکے بھرپور محنت کر رہے ہیں،حسن علی کی باولنگ بہتر ہے جو سری لنکا کے خلاف اہم باولر ثابت ہونگے۔شعیب ملک نے مزید کہا کہ کوشش کرنی چاہیے کہ اپنا سو فیصد دیں ،جیت پر اتنا زیادہ زور نہیں دینا کہ آپ پریشر میں آجائیں،میچ میں جو بھی پریشر کو ہینڈل کر ے گا ،وہ ٹیم جیتے گی ۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی اہلیہ اور مشہور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی میچ دیکھنے کے لیے کارڈف کی گرانڈ میں آئیں گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…