جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ شرادھا اپنی فیشن لائن کے آغاز پر بے حد خوش

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ ادکارہ شرادھا کپور نے اپنی فیشن کلیکشن متعارف کرا دی ایمازورہ انڈیا فیشن ویک کے پہلے روز شرادھا کی ’’ ایمارا ‘‘ کے نام سے نئی کلکشن پر ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرادھا نے کہا کہ انہیں اپنی فیشن لائن کے آغاز پر بے حد خوشی ہے انہوں نے کہا کہ اس فیشن کلیکشن میں انہوں نے نئے اور جدید ڈیزائن متعارف کروانے کی کوشش کی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…