اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیمپئنزٹرافی ‘سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے شاہینوں کی بھرپور پریکٹس ‘اہم میچ کیلئے نیا پلان تیار

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈیف (آئی این پی)چیمپئنزٹرافی میں سیمی فائنل تک پہنچنے کا امکانات روشن ہونے کے بعد شاہینوں نے پریکٹس کا آغازکردیا۔ سری لنکا کے خلاف اہم میچ کے لیے نیا پلان تیارکرلیا گیا۔چیمپئنز ٹرافی میں بقا کی جنگ لڑںے کے لیے تیار گرین شرٹس کی ٹینشن سری لنکا کی بھارت کے خلاف کامیابی نے اوربڑھادی ہے۔ گروپ بی کا ہر میچ ناک آؤٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آئی لینڈرز سے مقابلے کے لئے شاہی طویل پریکٹس سیشن کے ساتھ بلے بازی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

سری لنکا کے خلاف مقابلے کے لیے ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے ، بلے بازوں کو دھواں دھار بیٹنگ کے لیے کوچز نے ٹپس دیں۔ بالرز کی لائن و لینتھ بہتر بنانے کے لئے بھی کوچ مکی آرتھر نے نیا پلان بنالیا۔سری لنکا کو قابو کرنے کے لئے فاسٹ بالرز پر اعتماد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میچ کے لیے ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا آخری گروپ میچ پیر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گ



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…