پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان کے نوجوان کھلاڑی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ہی میچ میں تہلکہ مچادیا،ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

datetime 10  جون‬‮  2017 |

سینٹ لوشیا(آئی این پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنرراشد خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی چوتھی بہترین باؤلنگ کرڈالی۔نوجوان لیگ سپنر کے 18رنز کے عوض 7وکٹوں کے شاندار سپیل کے باعث افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 63رنز شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 1۔0کی برتری حاصل کرلی۔

راشد خان چھٹے اوور میں باؤلنگ کرنے آئے اور اپنے پہلے ہی اوور میں جیسن محمد اور پہلا ہی میچ کھیلنے والے روسٹن چیز کی وکٹ حاصل کی جبکہ اپنے دوسرے اوور میں پہلے شائی ہوپ اور پھر کپتان جیسن ہولڈ کو پوویلین بھیجا ،راشد نے ایشلے نرس کی وکٹ لیکر 5وکٹیں مکمل کیں ا ور پھر جوزف اور کمنز کو آؤٹ کرکے 7شکار مکمل کیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…