پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستانی گرائونڈز میں بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد خواب نہیں رہا‘‘ کون کون سے بڑے انٹرنیشنل کھلاڑی پاکستان آنے پررضامند؟

datetime 10  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش فٹبال ٹیم کے سابق کپتان جان ٹیری نے بین الاقوامی فٹبالر کی ٹیم کےساتھ ’’دوستانہ میچ‘‘ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔پا کستان میں دوستانہ میچ کی منتظم کمپنی ’لیژرز لیگ‘ نے گزشتہ روز اعلان کیاہے کہ انگلش پریمیئر لیگ کے مشہور زمانہ کلب ’چیلسی‘ سے تعلق رکھنے والے سینٹر بیک کھلاڑی جان ٹیری آئندہ ماہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے ’رونالڈینیو اور دیگر بین الاقوامی فٹبالرز‘ کے ہمراہ کراچی آئیں گے ۔واضح رہے کہ رواں سال

کے آغاز میں پاکستان کے ورلڈ گروپ نے برطانیہ میں قائم لیژرز لیگ کی قیادت حاصل کی ہے جو چھوٹے پیمانے پر دنیا بھر میں فٹبال کے مقابلے منعقد کروانے والا ادارہ ہے۔اس نمائشی میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے فٹبالرز میں برازیلین کھلاڑی اور ورلڈ کلاس اسٹرائیکر روبرٹ و کارلوس، سابق فرانسیسی کھلاڑی و اسٹرائیکر نکولس انیلکا، سابق فرانسیسی فٹبالر روبرٹ پائرس، سابق انگلش گول کیپر ڈیوڈ جیمز، سابق پرتگالی کھلاڑی لوئس بؤا مورتے اور سابق جرمن مڈ فیلڈر جارج بؤاتینگ شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…