بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

بنگلا دیشی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دےکرچیمپئنز ٹرافی سے باہرکردیا

datetime 9  جون‬‮  2017 |

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے کر اسے چیمپیئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے کارڈف میں ہونے والے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے اپنے حریف نیوز لینڈ کو شکست دے دی جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ ایونٹ سے باہر ہوگیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 265 رنز اسکور کیے جواب میں

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کا 266 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا، محمود اللہ اور شکیب الحسن نے شاندار سنچریاں بنائیں، انہوں نے 224 رنز کی شراکت کرکے ٹیم کوکامیابی سے ہمکنارکیا۔کارڈف:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے کر اسے چیمپیئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔شکیب الحسن 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ محمود اللہ 102 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…