پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کوسری لنکاسے میچ کھیلنے سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)سری لنکا کے مڈل آرڈر بیٹسمین چمارا کاپو گیڈرا گھٹنے میں انجری کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ 26 سالہ اوپنر دنوشکا گونا تھیلاکا کو آئی لینڈر ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اوول کرکٹ گرانڈ میں بھارت کے خلاف اہم میچ

سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوئے۔دو سال سے زائد عرصہ کے بعد انہیں چیمپئنز ٹرافی کی خاطر سری لنکن ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ انہیں چند دن آرام کی ہدایت کی گئی ہے تاہم ٹیم انتظامیہ اور معالجین نے ان پر نگاہ رکھی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…