جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی، ،سری لنکانے بھارت کےخواب چکناچورکردیئے

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اوول (نیوز ڈیسک) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کاآٹھویں میچ سری لنکا 7وکٹوں سے انڈیا سے جیت گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں گروپ بی سے انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل تھیں اور انڈیا نے سری لنکا کو کامیابی کے لیے 322 رنز کا ہدف دیا ہے جسے سری لنکا نے48اوورز میں پورا کر لیا ۔ سری لنکا نے 48 اوورز میں میں 322رنز کا

ہدف3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں کوسل پریرا نے 34اور میتھیوز نے 52شاندار رنز بنائے ۔اگربھارت یہ میچ جیت جاتاتواس کوسیمی فائنل تک رسائی مل جاتی لیکن سری لنکانے بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے خواب چکناچورکردیئےواضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں اب تک8 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 4 بارش کی نذر ہو چکے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…