جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’دنیا ئے کھیل میں سوگ طاری ‘‘ معروف کھلاڑی دوران کھیل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

datetime 8  جون‬‮  2017 |

بیجنگ (این این آئی)آئیوری کوسٹ اور بیجنگ فٹبال کلب کے مڈفیلڈر چِک ٹیوٹ ٹریننگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔بیجنگ میں اپنے کلب کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے 31 سالہ چِک ٹیوٹ اچانک گرپڑے اور فوراً ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔چِک ٹیوٹ نے سات سال تک انگلش کلب

نیو کاسل کی نمائندگی کی اور پھر چینی کلب سے ان کا معاہدہ ہوا۔161 میچوں میں نیو کاسل یونائیٹڈ کی نمائندگی کی ٗ 2010 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی انہوں نے تمام میچوں میں آئیوری کوسٹ کی نمائندگی کی تھی جبکہ وہ 2014 ورلڈ کپ میں بھی اپنی قومی ٹیم کا حصہ تھے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…