جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریارخان نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد سابق کپتان مصباح الحق کی طرح میچورنہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہریارخان نے کہاہے کہ سرفرازاحمدمیں مصباح الحق جیسی میچیورٹی نہیں ہے لیکن سرفرازاحمد میں ابھی سیکھنے کی بہت صلاحیت موجود ہے ۔

انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرکی کارکردگی اچھی ہے اوران کے ٹیم جوائن کرنے سے قومی ٹیم میں بہتری آئی ہے ۔شہریارخان نے اس موقع پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھے یہ افسوس رہے گاکہ میرے دورمیں بین الاقوامی کرکٹ پاکستان میں دوبارہ واپس نہیں آسکی ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…