جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’پاک بھارت میچ‘‘ کل ایسا کون سا ورلڈ ریکارڈ بنا جس کے بارے میں آپ یقیناً نہیں جانتے ہونگے

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی)ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں 24156شائقین نے گرانڈکے اندربیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوںافرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ میچ براہ راست دیکھا۔

میچ کے دوران سٹیڈیم کے باہربھی بڑی تعدادمیں تماشائی موجودرہے جن میں مردوخواتین اوربچے شامل تھے ، میچ دیکھنے کیلئے برطانیہ دیگرشہروں سمیت یورپی ممالک سے شائقین گرانڈمیں موجودتھے،تماشائیوں کاکہناہے کہ انہیں اس میچ کے ٹکٹ کے حصول کے لئے بڑی تگ ودو کرناپڑی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…