پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی ٹیم کو کیا پیغام بھیجا تھا ؟

datetime 5  جون‬‮  2017 |

سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے قومی ٹیم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں، دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!

اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں اور آج ہماری فتح ہوگی۔خواجہ آصف نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے دعاگوہیں کہ وہ ضرورفتح حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے مابین اعصاب شکن مقابلہ ہورہا ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر امید ہیں مگر افسوناک صورتحال یہ بنی کہ پاکستانی ٹیم نے میچ 124رنز کے ساتھ پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو پیش کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…