منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

پاکستان اوربھارت میں مجموعی طورپر127ون ڈے میچ کھیلے گئے،کتنے میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)تقسیم برصغیرکے بعد پاکستان اوربھارت دنیابھرمیں روایتی حریف جانے جاتے ہیں اوراب تک ان دوممالک کی ٹیموں کے درمیان 127ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جاچکے ہیں ،آ پ کوتفصیلات جان کرخوشی ہوگی کہ ان ایک روزہ میچوں میں پاکستان نے 72جبکہ بھارت نے 51میچوں میں کامیابی حاصل کی

جبکہ 4میچ بغیرکسی نتیجہ کے ختم ہوئے اسی طرح آئی سی سی چیمپینزٹرافی کے اس سے قبل ہونے والے میچوں میں پاکستان نے بھارت کے خلاف تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے دومیچ جیتے جبکہ ایک میچ ہاراہے پاکستان نے اس ایونٹ میں بھارت کو2004اور2009میں شکست دی لیکن بھارت نے 2013میں پاکستان کوشکست دے دی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…