ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت میچ،رمیز راجہ کی سچی ثابت ہونیوالی پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے د ران بارباربارش کی وجہ سےپاکستانی ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت جیت کیلئے 324 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔جبکہ سابق کپتان رمیز راجہ نے 15 اوورز پہلے ہی بھارت کے مجموعی رنز کے حوالے سے آگاہ کردیا تھاانہوں نے یہ بات ایک ٹوئیٹ میں کی جب میچ شروع ہونے پربارش نہیں ہوئی تھی اورپاکستانی بائولرزکی بھارتی

بلے بازپٹائی کرنے میں مصروف تھے لیکن بعدمیں تین باربارش کی وجہ سے میچ روکنے کی وجہ سے میچ 48 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ دوسری دفعہ میچ 33 اوورز کے بعد روکا گیا اور اسی وقت رمیز راجہ نے اپنے تجربے کی بنا پر ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ” جب آپ پاکستان ٹیم کی باڈی اور بولنگ لینگوئج کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں تو ابھی موقع ہے کہ ٹیم دوبارہ سے اپنی ہمت مجتمع کرے اور کچھ ڈلیور کرےاورانہوں نے کہہ دیاتھاکہ پاکستانی ٹیم بھارتی بلے بازوں کوبڑاسکورکرنے سے روکے ۔سابق کپتان رمیز راجہ کے ٹویٹ کے مطابق بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 48 اوورز میں 319 رنز سکور کیے جس میں اگر ڈک ورتھ لوئس میتھڈ نہ لگتا تو گرین شرٹس کو 320 رنز کا ہدف ملتا جو کہ رمیز راجہ کی پیش گوئی کے عین مطابق تھا، تاہم ڈک ورتھ لوئس میتھڈ لگنے کے بعد قومی ٹیم کو 324رنز بنانا ہوں گے جبکہ اب پاکستانی ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈکے نتیجے میں 41اوورزمیں یہ ہدف پوراکرناہے ۔جبکہ احمدشہزاد بھی آوٹ ہوکرپویلین لوٹ گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…