بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

چیمپئنزٹرافی ،پاک بھارت میچ، پاکستان کا اہم شہر جوئے کی انٹر نیشل منڈی بن گیا ،بکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے

datetime 4  جون‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)چیمپیئن ٹرافی کرکٹ میلہ فیصل آباد جوئے کی انٹر نیشل منڈی بن گیا بکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے پاک بھارت کرکٹ میچ پر 1ارب سے زائد کا جوا ء2تھری سٹار ہوٹل میں بکیوں کے ڈیرئے مسلم ٹاؤن ،مدینہ ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، مدینہ ینہ ٹا ؤن آفیسر کا لونی،جھنگ بازار اور ٹاٹا بازار میں پو لیس کی نگرانی میں جواء دونوں کرکٹ ٹیموں کا ریٹ برابرتفصیل کے مطا بق چیمپیئن ٹرافی کرکٹ

میلہ فیصل آباد جوئے کی انٹر نیشل منڈی بنا رہا گی بھکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے پاک بھارت کرکٹ میچ پر 1ارب سے زائد کا جوا ء د ونوں ٹیموں کے ریٹ برابر میچ شروع ہو نے کہ ساتھ ساتھ دونوں ٹیموں کے ریٹ اپ ڈاؤن ہو تے رہے فیصل آباد کے 2تھری سٹار ہو ٹل سمیت پو لیس کی نگرا نی میں مسلم ٹاؤن ،مدینہ ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، مدینہ ینہ ٹا ؤن آفیسر کا لونی،جھنگ بازار اور ٹاٹا بازار میں سر عام جواء ہوتا رہا ذرائع کے مطا بق چند پو لیس اعلی افسران بھی جو ئے میں شریک ہیں بھکیوں کے انٹر نیشنل بھکیوں سے با قا عدہ رابطوں کا بھی انکشاف اس کے باوجود ضلعی پو لیس مکمل خا موش۔ واضح رہے کہ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جاہے۔پاکستان اوربھارت کے درمیان یہ پہلا میچ  بارش کی وجہ سے 2 بارروکاگیا جس کے سبب میچ 48 اوورز تک محدود کردیا گیا۔بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شیکر دھون نے ٹیم کو 136 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا، شیکر 68 رنز بنا کر شاداب خان کا شکار بنے جس کے بعد ویرات کوہلی نے روہت کا ساتھ دیا اور دونوں کے درمیان 56 رنز کی شراکت قائم ہوئی، روہت 9 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 91 رنز پر رن آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی اوربائولنگ کافیصلہ کیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…