منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ بھارت کو کتنے سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا؟‘‘ وسیم اکرم نے لازمی جیت کا گر بتا دیا!!

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اینڈ کمپنی پر پریشر رکھنا ضروری ہے اورمیں تو چاہتا ہوں کہ 250 رنز پر بھارتی ٹیم کو آؤٹ کردیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں جلد تین چار وکٹیں مل گئیں تومیچ زبردست ہوجائیگا اور موسم اگر گڑبڑ ہوتو بیٹنگ دوسری دفعہ ہی بنتی ہے۔

وسیم اکرم نے مزید کہا کہ حسن علی بہت اچھی بولنگ کرتا آرہا ہے، ہمیں وکٹ ٹیکنگ بولر کی ضرورت تھی اورشاداب اچھاانتخاب ہے جبکہ ہمیں بھارت کو کم سے کم سکور پر روکنا ہوگا۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کررہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…