پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف 96 رنز سے فتح

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 96 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 299 رنز

بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 300 کا ہدف دیا، جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ نے 103 رنز بنائے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 41.3 اوورز میں 203 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے طاہر علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں اس طرح جنوبی افریقہ 96 رنز سے جیت گیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…