اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن، دیپکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم ‘پیکو’ کا ٹریلر جاری ہو گیا۔فلم میں دپیکا ایک پیار کرنے والی ذمہ دار بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو اپنے نوے سالہ والد (امیتابھ) کا بہت خیال رکھتی ہے۔ٹریلر میں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار عرفان امیتابھ کو دپیکا کا ‘نوے سال کا بچہ’ قرار دیتے ہیں تو دیپکا بھی انہیں کھڑوس بابا سمجھتی ہے۔ٹریلر میں عرفان- دپیکا کی جوڑی بہت اچھی لگ رہی ہے۔ طویل عرصہ بعد موشمی چیٹرجی کی بڑی سکرین پر واپسی بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ہدایت کار شوجیت سرکار کی یہ فلم 8 مئی کو ریلیز ہو گی۔ ٹریلر سے یہ ایک دلچسپ اور دھوم مچاتی فلم نظر آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…