جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کو اب ونڈیز کا نام دے دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2017 |

برج ٹان (آن لائن) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا آفیشل نام تبدیل کرکے ونڈیز رکھ دیا گیا ہے، یہ اصطلاح کافی عرصے سے جزائر غرب الہند کی ٹیم کیلیے استعمال کی جارہی تھی تاہم اب اسے باضابطہ ٹیم کے نام کی جگہ استعمال کیا جاسکے گا۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنی 91ویں برس مکمل ہونے پر اپنے بورڈ کا نام بھی تبدیل کرکے اب کرکٹ ویسٹ انڈیز کردیا ہے،

بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر کرکٹ ٹیم کو بھی آفیشلی ونڈیز قرار دے دیا ہے۔دوسری جانب بورڈ کے نام کی تبدیلی پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر جونی گریویس نے کہا کہ ہماری آرگنائزیشن اب زیادہ بہتر طور پر خود کو پیش کرپائیگی، انھوں نے کہا کہ ہم نے 2018-2023 کیلیے نیا اسٹریٹیجک پلان بنایا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…