جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

باب وولمر کی موت،شرمناک منصوبہ کس نے تیار کیا؟طویل عرصے بعدبرطانوی ماہرین نے گھناؤنی سازش سے پردہ اُٹھادیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

کنگسٹن(آئی این پی) پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رخ دینے کی تصدیق ہوگئی۔اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن(ڈی پی پی )کینٹ پانترے براہ راست ملوث تھے۔ انھوں نے سیدھی سادی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں اسٹیٹ پتھولوجسٹ ڈاکٹر ایر سیشاہ نے اہم کردار ادا کیا، ان کی

پورسٹ مارٹم رپورٹ ہی سراسر غلط تھی جس کا بعد میں برطانوی ماہرین نے پردہ چاک کیا، اب جبکہ وولمر کی موت کو10برس ہوچکے اور تحقیقات کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان سے یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ مقامی حکام نے جان بوجھ کر وولمر کی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی تھی اور اس حرکت پر پانترے کو شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…