پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت جو کچھ سرحدوں پر کررہا ہے اس کا نقصان خود اس کو ہی ہو رہا ہے۔ کرکٹ میچ دیکھنے برمنگم جاں گا ۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے

درمیان برمنگھم میں کرکٹ میچ دیکھنے کی کوشش کروں گا۔ اس سے قبل بھارت نے کرکٹ نہ کھیل کر کیا پالیا ۔ کرکٹ کو نقصان ہوا آج بھارت سرحدوں پر جو کچھ کررہا ہے اس کا خمیازہ بھی خود بھگت رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ ہمارے پلیئر بھارت کو شکست دیکر ملک کا نام روشن کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…