جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا 30 سال کی ہو گئیں اور انہوں نے اپنی سالگرہ اپنی فیملی کے ساتھ منائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ گرل سونا کشی سنہا 2 جون 1987ء کو معروف اداکار شترو گھن سنہا کے گھر پیدا ہوئی تھیں

اور ابتدا میں وہ بہت موٹی تھیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ اور فلموں میں انٹری دینے کیلئے انہوں نے خود کو فٹ کر لیا۔ سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم دبنگ سپر ہٹ رہی اور ان کا ڈائیلاگ’’صاحب مار سے نہیں پیار سے ڈر لگتا ہے‘‘ عوام میں خصوصی پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…