اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ ہے۔ اتوار کو برمنگھم میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جو میچ پرمکمل یاجزوی طور پراثرانداز ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو برمنگھم میں چیمپئنزٹرافی میچ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ کے ٹکٹ کئی ماہ قبل فروخت ہوچکے ہیں،

میچ میں شائقین کی بے پناہ دلچسپی کے پیش نظر ای سی بی نے ایجبسٹن گراؤنڈ کے قریب اوربرمنگھم شہر میں تین بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کئے ۔دوسری جانب اتوارکوبرمنگھم میں بارش کی پیش گوئی نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ ایجبسٹن میں نکاسی کے جدید ترین نظام کی موجودگی میں بارش کے رکنے کی صورت میں میچ جلد شروع ہوسکتا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…