ایجبیسٹن( آن لائن ) چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹیم بھی بھرپور پریکٹس میں مصروف ہے لیکن انڈین ٹیم کا شکوہ ہے کہ انہیں ٹریننگ کیلئے پاکستان کی طرح بڑی گراؤنڈ نہیں دی گئی۔ اس حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی حکام سے بات بھی کی لیکن حکام کی جانب سے انہیں بتایا گیا کہ مین گراؤنڈ میں آسٹریلیا کی ٹیم پریکٹس کر رہی ہے۔ جس کے بعد بھارتی ٹیم نے اسی گراؤنڈ میں پریکٹس شروع کی۔ بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور جم کر پریکٹس کی۔ پاک بھارت ٹاکرا 4 جون کو ہو گا۔
چیمپئز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پریکٹس کیلئے چھوٹی گراؤنڈ ملنے پر شکوہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































