پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپینزٹرافی کاافتتاحی ،بنگلہ دیش کی تمام امیدوں پرپانی پھرگیا

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیمپیزٹرافی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈنے بنگلہ دیش کوآٹھ وکٹ سے شکست دیدی۔افتتاحی میچ میںبنگلہ دیش کی طرف سے دیاگیاہدف انگلینڈ نے 306 رنز کا ہدف 48 ویں اوور

میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ نے 133رنزبناکر شاندار سینچری سکور کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیاجبکہ بنگلہ دیش کی طرف سے معروف کرکٹرتمیم اقبال کے 128رنزبھی کام نہ آسکے اوربنگلہ دیش ابتدائی میچ میں شکست ہوگئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…