جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ کیساتھ دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ کر دئیے ۔چینل فائیو کے مطابق پی سی بی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کیساتھ دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ کر دئیے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کابل دھماکے پر افسوس ہے

لیکن افغان کرکٹ بورڈ نے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دیا۔افغانستان کی سکیورٹی صورتحال بھی تسلی بخش نہیں اس لئے افغانستان میں کرکٹ نہیں کھیلی جا سکتی ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں ۔پاکستان نے ہمیشہ افغان کرکٹ کی حمایت کی ہے اور افغانستان کی ایک نسل نے پاکستان میں کرکٹ سیکھی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سے طے شدہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…