پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بڑا ٹاکرا ۔۔۔بڑا میچ ، میدان سج گیا

datetime 1  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2017ء میں پاک بھارت ٹاکرا چار جون ہوگا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ چار جون کو کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاک بھارت ٹاکرا،ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔

گرین شرٹس نے بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کا ایک اور بھرپور سیشن کیا ٗکپتان سرفراز نے کہاکہ یقین ہے کھلاڑی فریش مائنڈ کے ساتھ میدان میں جائیں تو کمال دکھائیں گے ۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے کہاکہ بھارت کے خلاف4 فاسٹ بولرز کے ساتھ بھی میدان میں جا اتر سکتے ہیں۔کپتان نے بھارتی ٹیم کو قابو کرنے کیلئے چار فاسٹ بولرز کھلانے کا بھی عندیہ دیدیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کو لے کر ٹیم پر کوئی دبائو نہیں ہے جب کہ خواہش ہے بھارت کے خلاف میری باری سے پہلے ہی میچ ختم ہو جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…