جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت میچ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم (آئی این پی) پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں 1روز باقی ہیں۔ تاہم ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے شائقین کو تشویش ناک خبر سنائی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے

میچ پاک بھارت ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نا صرف یہ بلکہ ٹورنامنٹ کے دیگر میچز بھی بارش سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونا ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ جبکہ ایک ارب سے زائد شائقین کرکٹ کیلئے بھی یہ ایک مایوس کن صورتحال ہو گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…